نوبت شاہی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - شاہی نقارہ خانہ نیز بادشاہ اور امرا وغیرہ کے دروازے پر بجایا جانے والا نقارہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - شاہی نقارہ خانہ نیز بادشاہ اور امرا وغیرہ کے دروازے پر بجایا جانے والا نقارہ۔